گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
محفل میلاد النبی ﷺ کی پر نور محفل میں شرکت
فیضان مدینہ کے طالب علموں اور علمائے کرام سے ملاقات
عید میلاد النبی ﷺ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے۔ گورنر سندھ
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی۔ گورنر سندھ

Speaker of Legislative Assembly of Azad Jammu Kashmir, Shah Ghulam Qadir called on Governor Sindh Imran Ismail at governor house in Karachi.

Speaker of Legislative Assembly of Azad Jammu Kashmir, Shah Ghulam Qadir called on Governor Sindh Imran Ismail at governor house in Karachi.

During the meeting, Governor Ismail said that Indian forces are committing the worst atrocities against the innocent Kashmiris.

Shah Ghulam urged the international community had to raise its voice against the human rights violations by Indian forces in occupied Kashmir.

گورنر سندھ سے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی گورنر ہائوس میں ملاقات

 کراچی ستمبر21
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر شاہ غلام قادر نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی ظلم و بربریت کی مثال دنیا میں نہیں ملتی جبکہ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے پورے خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے۔ گورنرسندھ نے مزید کہا کہ آج دنیا میں امن کا دن منایا جارہا ہے جبکہ بھارت میں اس کی بھرپور خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر شاہ غلام قادر نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو بھارت کے ظلم و ستم سے نجات دلانے کے لئے بھارتی حکومت پر زور ڈالے ۔