گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سینئر صحافی فقیر محمد سلیم کے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس
واقعہ کی رپورٹ طلب، صحافیوں سے بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
واقعہ میں ملوث عملے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل
صحافیوں سے دیرینہ تعلق ہے، ان کی دل سے عزت کرتا ہوں۔ گورنر سندھ
غیر ارادی طور پر اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو اس پر بہت افسوس ہے۔ گورنر سندھ

Imran Ismail takes oath as Governor Sindh | 27th August 2018 | Public News

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Imran Ismail was sworn in as the 33rd governor of Sindh.