



گورنر سندھ عمران اسماعیل ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر بہادرآباد آمد
وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، پارلیمانی لیڈر خرم شیرزمان، صدر کراچی بلال غفار، مشیر گورنر سندھ علی جونیجو بھی موجود
وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی اور ایم کیو ایم رہنماوں سے ملاقات کی۔