گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
محفل میلاد النبی ﷺ کی پر نور محفل میں شرکت
فیضان مدینہ کے طالب علموں اور علمائے کرام سے ملاقات
عید میلاد النبی ﷺ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے۔ گورنر سندھ
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail’s message on World Polio Day.

Governor Sindh Imran Ismail’s message on World Polio Day.

پولیو کے عالمی دن کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اہم پیغام 

کراچی اکتوبر 24
  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پرکہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جس کے خلاف سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوگی اس ضمن میں پاکستان میں پولیو کے خلاف موئثر اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کا وژن ہے کہ پاکستان کو ہر صورت پولیو فری ملک بنایا جاسکے اس کے لئے حکومت عوام کے تعاون سے اس کو ممکن بنائے گی لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کو اس مرض سے بچاﺅ کے لئے قطرے پلائیں ہمارے ملک میں کم علمی کے باعث بعض عناصر اس مہم میں رخنہ ڈالتے ہیں جو کہ قابل افسوس و مذمت ہے۔