جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی،
جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے.
عمران خان نے آج سے 23 سال پہلے جب اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا عزم کیا تو پھر ثابت قدمی سے ڈٹے رہے اور آج تک ڈٹے ہیں،
سنیئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا عمران خان کے ساتھ 26 سالہ سفرکا احوال۔