گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات
ملاقات میں رکن قومی اسمبلی جے پرکاش اور گورنر سندھ کے مشیر اُمید علی جونیجو بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
مبین جتوئی نے بالخصوص سندھ میں گیس فراہمی کی کے باعث درپیش مشکلات سے گورنر سندھ کو آگاہ کیا۔
وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اس مسئلے کے حل کے لئے بھی بات کروں گا، بہت جلد یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail meets Prime Minister Imran Khan in Islamabad

Governor Sindh Imran Ismail meets Prime Minister Imran Khan in Islamabad

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات۔

ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم کو کراچی کے رہائشیوں کو ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے گرین لائن منصوبے کے جلد افتتاح پر بھی بریفنگ دی گئی۔