وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ۔ ممبر صوبائی اسمبلی سندھ حلیم عادل شیخ اور سیف اللہ نیازی بھی ملاقات میں شریک تھے۔
ملاقات میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان بشمول کے فور منصوبے پر جلد عملدرآمد کے حوالے سے امور پر گفتگو۔
صوبہ سندھ اور خصوصا کراچی کے عوام وزیراعظم عمران خان کی صوبے کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے کاوشوں کو سرا رہے ہیں۔ گورنر سندھ
وزیراعظم نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور حلیم عادل شیخ کو ہدایت کی کے صوبہ سندھ کے سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں میں عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

Governor Sindh Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan today.

Governor Sindh Imran  Ismail called on Prime Minister Imran Khan today.

Had a great meeting with PM Khan today, discussed upcoming schemes for Sindh, Fed Gov will do whatever possible to help improve the lives of people of Sindh. PM also approved new development plans.