‏گورنر سندھ عمران اسماعیل کی پاکستان ڈے کے موقع پر مزار قائد پر حاضری
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ تھے۔
گورنر سندھ نے بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔

Governor Sindh Imran Ismail and MNAs from Sindh Called on Prime Minister Imran Khan

Governor Sindh Imran Ismail and MNAs from Sindh Called on Prime Minister Imran Khan

‏وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر دفاع پرویزخٹک اور وزیربحری امورسید علی حیدر زیدی کے ہمراہ سندھ سے تعلق رکھنے والےاراکین قومی اسمبلی کی ملاقات۔