گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آرٹ ریجنٹ گیلری کا افتتاح کیا
گورنر سندھ نے گیلری میں مختلف فن پاروں کا معائنہ کیا
آرٹسٹ کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ گورنر سندھ
بدقسمتی سے پاکستان میں آرٹسٹ کی قدر نہیں۔ گورنر سندھ
آرٹ ریجنٹ گیلری سے آرٹ کو فروغ ملے گا اور اس کوشش سے آرٹسٹ کی ہمت افزائی ہوگی۔ عمران اسماعیل
پاکستانی آرٹسٹ کو مواقع ملیں تو بہت آگے جا سکتے ہیں۔ گورنر سندھ