پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے دو برس مکمل ہونے کے موقع پر گورنرسندھ کا پیغام
چھبیس فروری 2019 بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا۔ گورنرسندھ
پلوامہ حملہ بھارت نے خود کرایا اور الزام پاکستان پر لگا دیا۔ گورنرسندھ
مقصد پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کے لئے دنیا بھر میں بدنام کرنا تھا۔ گورنرسندھ
وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پراصل حقائق پیش کئے اور پوری دنیا میں بھارت کے مکرو چہرہ کو بے نقاب کیا۔ عمران اسماعیل
پاک فضائیہ نے عوامی امنگوں کے مطابق دشمن کے 2 طیارے گرا کر بھرپور جواب دیا۔ گورنرسندھ
پاکستانی افواج اپنے مادر وطن کے دفاع کے لئے چٹان کی مانند کھڑی ہے۔ گورنرسندھ

Governor Imran Ismail visited the residence of little Marwah.

Governor Imran Ismail visited the residence of little Marwah.

Governor Sindh Imran Ismail visited the residence of Marwah in Essa Nagri and assured the family of his complete support from the government.

The governor while consoling with the victim’s family said, ”We will arrest the culprit come what may.”