گورنر سندھ عمران اسماعیل کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت
گورنر سندھ کا دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا

Governor Imran Ismail on Friday went to see off his Holiness Dr. Syedna Mufaddal Saifuddin, Spiritual Leader of the Dawoodi Bohra Community at Karachi airport.

On the occasion, Governor Ismail thanked his holiness for him of coming to Pakistan and that his presence here was an honour for us. Governor Sindh also hoped that his holiness will keep on bringing the message of peace to Pakistan.

گورنرسندھ کا روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی ایئر پورٹ پر الوداع

کراچی جولائی 26

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے سیدنا مفضل سیف الدین کا پاکستان آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی پاکستان میں امن کا پیغام لے کر آتے رہیں گے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سیدنا مفضل سیف الدین کی جانب سے امن کے لیے دی جانے والی تعلیمات اہمیت کی حامل ہیں، سیدنا مفضل سیف الدین کی پاکستان آمد ہمارے لئے عزت و فخر کا باعث ہے۔