گورنر سندھ عمران اسماعیل سے میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کی ملاقات
گورنر سندھ کو حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ
وفاق کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے۔ میئر کراچی وسیم اختر
فنڈز کی کمی کی وجہ سے بارش کی تباہکاریوں سی نمٹنا مشکل ہے۔ میئر کراچی
میئر حیدرآباد طیب حسین کی بھی شہر کے حالات پر تفصیلی بریفنگ
شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ میئر حیدرآباد
بلدیہ عظمی حیدرآباد کے پاس فنڈز کی شدید کمی ہے۔ مختلف اسکیمیں تعطل کا شکار ہیں۔ میئر حیدرآباد
بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ میئر حیدرآباد
وفاقی حکومت صوبہ کے حالات سے بخوبی واقف ہے۔ گورنر سندھ
کراچی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر سندھ
وفاقی حکومت کی حیدرآباد کے حالات پر بھی نظر ہے۔ گورنر سندھ
وزیراعظم عمران خان سے بات کرکے آئندہ بارشوں کے لیے جامع حکمت عملی تیار کریں گے۔ گورنر سندھ

Governor Imran Ismail inaugurates Ehsaas-Saylani Langar Scheme in Umerkot.

Governor Imran Ismail inaugurates Ehsaas-Saylani Langar Scheme in Umerkot.

Governor Sindh Imran Ismail today inaugurated the Ehsaas-Saylani Langar Scheme in the Umerkot district.

Governor Ismail lauded the services being provided by the Saylani Welfare Trust for establishing kitchens in the country and the general philanthropic works and public welfare initiatives of the trust across the country.