گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
محفل میلاد النبی ﷺ کی پر نور محفل میں شرکت
فیضان مدینہ کے طالب علموں اور علمائے کرام سے ملاقات
عید میلاد النبی ﷺ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے۔ گورنر سندھ
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی۔ گورنر سندھ

Governor Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan today at the PM office.

Governor Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan today at the PM office.

Governor Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan today at the PM office.

During the meeting, they discussed the ongoing development schemes of the federal government in Karachi.

The Prime Minister would formally inaugurate four such projects in the port city in last week of September.

The Prime Minister also directed Governor Ismail to meet Kashmiri community in Karachi and highlight the Kashmir issue.

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات
(21 اگست)
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو ہدایت کی کہ وہ کراچی میں مقیم کشمیری برادری سے ملاقات کریں اور کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کریں۔ ملاقات میں کراچی میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم عمران خان ستمبر کے آخری ہفتے میں چار منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، جبکہ گورنر سندھ کو باقی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ملاقات کے دوران کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پر بھی بات چیت ہوئی۔