‏گورنر سندھ عمران اسماعیل کی پاکستان ڈے کے موقع پر مزار قائد پر حاضری
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ تھے۔
گورنر سندھ نے بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔

Governor Imran Ismail attends funeral prayers of Karachi University’s Vice-Chancellor Prof Dr. Muhammad Ajmal Khan.

Governor Imran Ismail attends funeral prayers of Karachi University’s Vice-Chancellor Prof Dr. Muhammad Ajmal Khan.

گورنر سندھ عمران اسماعیل نےکراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، ڈاکٹر محمد اجمل خان کے نماز جنازے میں شرکت کی۔