بیسویں سندھ گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے گورنرسندھ عمران اسماعیل کا خطاب
صوبے میں کھیلوں کے فروغ سے نوجوان مثبت اور تعمیری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ ملک کی طرح صوبے میں بھی گالف کھیل پزیرائی حاصل کررہاہے۔ گورنر سندھ
‏گالف دیکھنے میں آسان کھیل لگتا ہے لیکن بہت مشکل کھیل ہے۔ کھیلوں میں خواتین کا بھی حصہ لینا خوش آئند ہے۔ کراچی گالف کلب اس وقت سندھ گالف ایسوسی ایشن کا گھر ہے۔ گورنر سندھ
‏ایسوسی ایشن ملک بھر میں گالف کھیل کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات یقینی بنارہی ہے۔ اس وقت پاکستان میں سب سے متحرک کردار ایسوسی ایشن کا ہی ہے۔ اسد خان
ایسوسی ایشن کے ممبران صوبے کے مختلف کلبز سے تعلق رکھتے ہیں۔ سندھ گالف ایسوسی ایشن اسد خان

Federal Minister for Ports and Shipping, Ali Zaidi, Opposition Leader in the Sindh Assembly Firdous Sahmim Naqvi and PTI leaders including Ali Gohar Mahar, Safdar Abbasi, and Mehmood Maulvi called on Governor Sind Imran Ismail today at Governor House in Karachi.

They discussed the obtaining situation of the metropolis, progress of the ongoing development projects as well as the initiatives taken by the federal government for cleaning in the port city.

Talking to the PTI leaders, Sindh Governor Imran Ismail highly appreciated the steps taken by the Federal Government to provide relief to the people in Karachi.

They also offered fateha for the departed soul of the mother of President PTI Sindh, Haleem Adil Sheikh.

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کی ملاقات

ملاقات میں شہر کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی ستمبر 23 

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی، علی گوہر مہر، صفدر عباسی اور محمود مولوی نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وفاق کی جانب سے شہر میں صفائی کے لیے کئے گے اقدامات بھی زیر بحث آئے۔ گورنر سندھ نے شہریوں کی مشکلات میں کمی کے لیے وفاق کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔ ملاقات میں حلیم عادل شیخ کی والدہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔