‏گورنرسندھ عمران اسماعیل کا معروف فنکار، ڈرامہ نگار، ہدایت کار عمر شریف کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
والد کی طرح حرا عمر بھی غریبوں کی فلاح کے جذبہ سے سرشار رہیں۔ گورنر سندھ