‏گورنرسندھ عمران اسماعیل کا سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کا نوٹس۔ جس میں ایک شخص پر تشدد کے ذریعے اس سے 50 لاکھ روپے منگوائے جارہے ہیں
آئی جی سندھ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں ملوث ملزمان کو گرفتار اور مغوی کو بازیاب کرائیں۔ گورنرسندھ کی ہدایت
‏اس طرح کے گھناﺅنے کاروبار کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ گورنر سندھ
فوری طور پر مذکورہ مظلوم شخص کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ گورنرسندھ

Governor Sindh Imran Ismail Message

جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی، جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے. عمران خان نے آج سے 23 سال پہلے جب اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا عزم کیا تو پھر ثابت قدمی سے ڈٹے رہے اور آج تک ڈٹے ہیں، سنیئے گورنر سندھ عمران

More info