‏گورنر سندھ عمران اسماعیل کی پاکستان ڈے کے موقع پر مزار قائد پر حاضری
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ تھے۔
گورنر سندھ نے بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کئے۔

Governor Sindh meets Governor Balochistan

Governor Sindh meets Governor Balochistan

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ سردست وفاق اور...

More info