گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے 4 شہداء کے قریبی رشتے داروں سے اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد۔
کراچی میں مقیم شہید خاتون کی بہن نذہت شمیم اور بہنوئی شمیم احمد کے گھر جا کر تعزیت کی
گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی علی عزیز جی جی، شہزاد قریشی اور گورنر سندھ کے ایڈوائزر امید علی جونیجو بھی موجود تھے
گورنر سندھ نے لواحقین سے دردناک (دہشت گردانہ) واقعے پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شہداءکے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
پوری دنیا میں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اسلاموفوبیا جیسے واقعات ختم ہونا چاہئیں۔ گورنر سندھ
عالمی برادری سے اپیل کرتاہوں کہ پوری دنیا میں ہونے والے اس طرح کے واقعات پر سخت کاروائی عمل میں لانے کے لئے اقدامات بروئے کار لائیں۔ عمران اسماعیل
عالمی ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بیرون پاکستان مقیم تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ حکومت اس گھڑی میں دکھی خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail meeting with the participants of 27th Mid Career Management Course of National Institute of Management at Governor House.

Governor Sindh Imran Ismail meeting with the participants of 27th Mid Career Management Course of National Institute of Management at Governor House.

صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے سندھ انفرا اسٹرکچر ڈولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کام کررہی ہے۔ گورنر سندھ اہل افسران کسی بھی حکومت کا اثاثہ ہوتے ہیں ، 27 ویں مڈ کیرئرمینجمنٹ کورس کے شرکاءسے گفتگو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں...

More info

Karachi Infrastructure Development Co. Ltd. (KIDCL) presents a detailed brief to President Arif Alvi on the ongoing federal funded projects in Karachi.

Karachi Infrastructure Development Co. Ltd. (KIDCL) presents a detailed brief to President Arif Alvi on the ongoing federal funded projects in Karachi.

کراچی انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے صدر مملکت کو تفصیلی بریفنگ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے صدر مملکت کو کراچی میں وفاقی حکومت کے سندھ میں جاری منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا کراچی پاکستانی معیشت کی شہ رگ ہے، صدر...

More info