گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے 4 شہداء کے قریبی رشتے داروں سے اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد۔
کراچی میں مقیم شہید خاتون کی بہن نذہت شمیم اور بہنوئی شمیم احمد کے گھر جا کر تعزیت کی
گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی علی عزیز جی جی، شہزاد قریشی اور گورنر سندھ کے ایڈوائزر امید علی جونیجو بھی موجود تھے
گورنر سندھ نے لواحقین سے دردناک (دہشت گردانہ) واقعے پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شہداءکے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔
پوری دنیا میں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ اسلاموفوبیا جیسے واقعات ختم ہونا چاہئیں۔ گورنر سندھ
عالمی برادری سے اپیل کرتاہوں کہ پوری دنیا میں ہونے والے اس طرح کے واقعات پر سخت کاروائی عمل میں لانے کے لئے اقدامات بروئے کار لائیں۔ عمران اسماعیل
عالمی ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بیرون پاکستان مقیم تمام مسلمانوں اور پاکستانیوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ حکومت اس گھڑی میں دکھی خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ گورنر سندھ

Chairman Senate Sadiq Sanjrani called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

Chairman Senate Sadiq Sanjrani called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کی گورنر ہاﺅس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات  صوبہ میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں اور دلچسپی کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ، جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا عندیہ کراچی( مئی 29)  ...

More info

After assuming the charge as Commander Karachi of Pakistan Navy, Vice Admiral Muhammad Amjad Khan Niazi called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

After assuming the charge as Commander Karachi of Pakistan Navy, Vice Admiral Muhammad Amjad Khan Niazi called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

وائس ایڈمرل ایم امجد خان نیازی کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات  امن و امان، علاقائی سلامتی ، سمندری حدود کی حفاظت کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال  کراچی مئی 29   کمانڈر کراچی کی نئی ذمہ داریاں...

More info