‏گورنر سندھ کا پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ گورنر سندھ