گورنر سندھ عمران اسماعیل کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام
آج ملک بھر میں ریاستی سطح پر یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔
اس کا مقصد اقوام ِ عالم کو یہ باور کرانا ہے کہ 5اگست 2019 کو ہندوستان نے یکطرفہ اقدام کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں بدترین مظالم کا سلسلہ شروع کیا۔ گورنر سندھ
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد ہندوستان ہر حربہ آزما چکا ہے لیکن اہل کشمیر کا جذبہ حریت سرد نہیں ہوا۔ گورنر سندھ
مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی بلیک آوٹ آج بھی جاری ہے۔ عمران اسماعیل
مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق سے آج بھی محروم ہیں۔ گورنر سندھ
وزیر اعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کے 74ویں اجلاس میں کشمیریوں کا مقدمہ احسن طریقے سے پیش کرکے کشمیریوں کے سفیر کے طور پر آواز بلند کی۔ عمران اسماعیل
آج کے دن پوری پاکستانی قوم اور دنیا میں جہاں جہاں کشمیری بستے ہیں کشمیریوں کے ساتھ کئیے جانے والے استحصال کو اجاگر کریں اور ان کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔ گورنر سندھ
کشمیری عوام آزادی حاصل کرکے رہیں گے اور ہماری حکومت اس عزم و استقلال میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ گورنر سندھ

Governor Imran Ismail inaugurates Pakistan Poultry, Dairy & Livestock Expo 2019 at Expo Centre Karachi.

Governor Imran Ismail inaugurates Pakistan Poultry, Dairy & Livestock Expo 2019 at Expo Centre Karachi.

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا پاکستان پولٹری، ڈیری اینڈ لائف اسٹاک ایکسپو 2019 کا افتتاح کراچی جولائی 04 گورنرسندھ عمران اسماعیل نے پاکستان پولٹری، ڈیری اینڈ لائف اسٹاک ایکسپو 2019 کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ موجودہ حکومت...

More info

Governor Sindh, Imran Ismail, visited Pakistan Council of Scientific & Industrial Research (PCSIR) Labs Complex, Karachi.

Governor Sindh, Imran Ismail, visited Pakistan Council of Scientific & Industrial Research (PCSIR) Labs Complex, Karachi.

گورنر سندھ کا پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریلریسرچ لیبارٹریز کمپلیکس کراچی کا دورہکراچی 27جون گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (PCSIR) لیبارٹریز کمپلیکس کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمپلیکس میں...

More info

British Trade Commissioner, Simon Penny called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

British Trade Commissioner, Simon Penny called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

گورنرسندھ سے برطانوی ٹریڈ کمشنر کی گورنرہاﺅس میں ملاقات کراچی ( جون 26 ) گورنرسندھ عمران اسماعیل سے برطانوی ٹریڈ کمشنر Simon Penny نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پربرٹش ڈپٹی ہائی کمشنر Elin Burns بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،...

More info

Director General (DG) of Pakistan Rangers Sindh, Major General Omer Ahmed Bukhari called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

Director General (DG) of Pakistan Rangers Sindh, Major General Omer Ahmed Bukhari called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

گورنر سندھ سے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات کراچی جون 26 گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاﺅس میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی صورتحال...

More info

Mayor of Seaford, Nazish Adil called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

Mayor of Seaford, Nazish Adil called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

      گورنرسندھ عمران اسماعیل سے سی فورڈ، یو کے کی میئر نازش عادل کی ملاقات ملاقات میں مقامی حکومتی نظام ، تجارت بڑھانے ، مقامی حکومتی نمائندگان کے وفود کے تبادلوں پراظہار خیال کراچی  جون 25   گورنرسندھ عمران اسماعیل سے سی فورڈ، یو کے K...

More info