گورنر سندھ عمران اسماعیل سے میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کی ملاقات
گورنر سندھ کو حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ
وفاق کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے۔ میئر کراچی وسیم اختر
فنڈز کی کمی کی وجہ سے بارش کی تباہکاریوں سی نمٹنا مشکل ہے۔ میئر کراچی
میئر حیدرآباد طیب حسین کی بھی شہر کے حالات پر تفصیلی بریفنگ
شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ میئر حیدرآباد
بلدیہ عظمی حیدرآباد کے پاس فنڈز کی شدید کمی ہے۔ مختلف اسکیمیں تعطل کا شکار ہیں۔ میئر حیدرآباد
بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ میئر حیدرآباد
وفاقی حکومت صوبہ کے حالات سے بخوبی واقف ہے۔ گورنر سندھ
کراچی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ گورنر سندھ
وفاقی حکومت کی حیدرآباد کے حالات پر بھی نظر ہے۔ گورنر سندھ
وزیراعظم عمران خان سے بات کرکے آئندہ بارشوں کے لیے جامع حکمت عملی تیار کریں گے۔ گورنر سندھ

Governor Imran Ismail Wishes Eid Mubarak May Allah bless us with the blessings of this day. And I request everyone to please don’t forget to reach out those in need. A very happy Eid Mubarak.

Governor Imran Ismail Wishes Eid Mubarak May Allah bless us with the blessings of this day. And I request everyone to please don’t forget to reach out those in need. A very happy Eid Mubarak.

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر گورنرسندھ عمران اسماعیل کا تہنیتی پیغام کراچی ، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کی برکت بھری ساعتوں کے اختتام پر عید کا یہ تہوار تمام پاکستانیوں کے لئے مسرت و...

More info