برطانیہ میں منعقدہ IMechE UAS Challenge 2019 میں پاکستانی ٹیم کے گرینڈ چیمپیئن سمیت پانچ مختلف ٹیکنیکل اور میڈیا ایوارڈز جیتنے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کی مبارکباد اورٹیم کے لیےخصوصی انعام کا اعلان
طلباء کو مقابلے میں حصہ لینے کے لیے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پانچ لاکھ روپے اپنے خصوصی فنڈ سے جاری کئے تھے۔
پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کی بہتر طریقے سے رہنمائی کی جائے۔
بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے طلباء ہی پاکستان کے بہتر مستقبل کے ضامن ہیں۔
موجودہ حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔
تعلیم یافتہ معاشرے کی تشکیل سے ہی ملک کے مسائل کا حل ممکن ہے۔
دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی قوموں نے تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی۔
آج کے نئے پاکستان میں تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
موجودہ معاشی مسائل سے چھوٹکارہ حاصل کرنے کے لیے تعلیم کو عام کرنا ہوگا
اس ضمن میں موجودہ وفاقی حکومت نے جدید تعلیمی درسگاہوں کی تعمیر کے لیے ایک خطیر رقم مختص کی ہے۔

Governor Imran Ismail listening to the complaints of the citizens at Governor Complaint Cell.

Governor Imran Ismail listening to the complaints of the citizens at Governor Complaint Cell.

گورنرہاﺅس کمپلین سیل پر گورنر سندھ نے لوگوں کی شکایات سنیں لوگوں نے گورنرسندھ کی شکایتی سیل میں موجودگی، بذات خود شکایات سننے اور فوری ہدایت جاری کرنے کے اقدام کو سراہا۔ کراچی ( جون 21 ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گورنرہاﺅس میں قائم کمپلین سیل...

More info

A six-member Iranian Parliamentary delegation called on Governor Imran Ismail at Governor House in Karachi.

A six-member Iranian Parliamentary delegation called on Governor Imran Ismail at Governor House in Karachi.

ایران پا کستان پارلیمنٹری فرینڈ شپ گروپ کے 6 رکنی وفد کی گورنرسندھ عمران اسماعیل سے ملاقات ملاقات میںدوطرفہ پاک ایران تعلقات ، پارلیمنٹ سطح کے تعاون اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا کراچی ( جون 20 )   ایران پاکستان...

More info

A delegation led by President All City Tajir Itehad Hammad Poonawal called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

A delegation led by President All City Tajir Itehad Hammad Poonawal called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

آل سٹی اتحاد کے صدر حماد پونا والاکی زیر سربراہی 10 رکنی وفد کی گورنرسندھ سے ملاقات تاجروں کے مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ گورنرسندھ کی یقین دہانی پرآل سٹی تاجر اتحاد نے 19جون کی شٹر ڈاون ہڑتال کی کال واپس لے لی کراچی ( جون 17 )   آل سٹی اتحاد...

More info

Governor Imran Ismail speaking at the graduation ceremony of the 25th Senior Management Course at National Institute of Management in Karachi.

Governor Imran Ismail speaking at the graduation ceremony of the 25th Senior Management Course at National Institute of Management in Karachi.

وزیر اعظم کے وژن کے مطابق غربت کے خاتمے کے لیے موجودہ حکومت نے احساس پروگرام کا آغاز کیا، گورنر سندھ کا 25 ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاءسے خطاب کراچی جون13 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی (NSPP) اور NIM کراچی ،...

More info

Governor Imran Ismail inaugurates Ultra-Low Dose Radiation CT Scanner at The Kidney Center (TKC).

Governor Imran Ismail inaugurates Ultra-Low Dose Radiation CT Scanner at The Kidney Center (TKC).

گورنر سندھ کا کڈنی سینٹر کا دورہ، الٹرا ۔ لو ڈوز ریڈی ایشن، سٹی اسکینر کا افتتاح کراچی ( جون12) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے جہاں حکومت اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام...

More info