صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات
صوبہ سندھ وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ملاقات میں بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت کا جائزہ
ان جزائر کو ترقی دینے اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر بھی غور
صدر مملکت کراچی میں قیام کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے

DATED 11-03-2019

DATED 11-03-2019

گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاوْس میں لیڈیز فند کے 18 رکنی وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔ وفد کی سربراہی لیڈیز فنڈ کی صدر تاراعزراداوُد کررہی ہیں

More info

DATED 13-03-2019

DATED 13-03-2019

 گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سام سنگ الیکڑونکس پاکستان کے منیجنگ ڈائریکڑر یانگ چینگ کی قیادت میں تین رکنی وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کرہاہے۔ وفد میں ڈائریکٹر ہوسون چوائے اور پاکستان میں کمپنی کے موبائل بزنس ڈویزن کے ہیڈ عمر گھمسن شامل ہیں۔ 

More info

DATED 13-03-2019

DATED 13-03-2019

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے رکن سندھ اسمبلی شاہنوازجدون کی سربراہی میں تاجران صدر مارکیٹ کا چاررکنی وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کررہاہے۔

More info