گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ماہر تعلیم پروفیسر انوار احمد زئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
گورنر سندھ کی اللّہ تعالی سے ان کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
تعلیمی شعبہ میں انہوں نے نمایاں خدمات انجام دیں۔ گورنر سندھ

Karachi Infrastructure Development Co. Ltd. (KIDCL) presents a detailed brief to President Arif Alvi on the ongoing federal funded projects in Karachi.

Karachi Infrastructure Development Co. Ltd. (KIDCL) presents a detailed brief to President Arif Alvi on the ongoing federal funded projects in Karachi.

کراچی انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے صدر مملکت کو تفصیلی بریفنگ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے صدر مملکت کو کراچی میں وفاقی حکومت کے سندھ میں جاری منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا کراچی پاکستانی معیشت کی شہ رگ ہے، صدر...

More info