‏وزیراعظم کی ہدایت پر گورنرہاﺅس میں اجلاس
اجلاس کی صدارت گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اسد عمر کر رہے ہیں
اجلاس میں شہر میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ زیر غور
رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اور اراکین سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ اور میئر کراچی بھی شریک
‏معاون خصوصی شہزاد قاسم اور چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
اجلاس میں کے الیکٹرک حکام بھی شریک