صدر اسماعیلی کونسل برائے پاکستان حافظ شیر علی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی
حافظ شیرعلی نے 25 اور 26 ستمبر 2021 کے اختتام ہفتہ کے دوران منائے جانے والے عالمی اسماعیلی شہری دن کے بارے میں آگاہ کیا
انھوں نے پاکستان میں سماجی و اقتصادی اور ثقافتی ترقی کے مختلف شعبوں میں کمیونٹی کے مختلف شعبوں میں رضاکارانہ کاموں پر بھی روشنی ڈالی
اسماعیلی عالمی دن کے موقعہ پر ملکی ٹیمیں قدرتی ماحول کی دیکھ بھال اور فروغ کے لیے اقدامات کا جائزہ لیں گی۔ حافظ شیر علی
اسماعیلی عالمی دن کے موقعے پرکوویڈ 19 وبائی امراض سے پیدا ہونے والی صورتحال کو کم کرنے کے لیے امدادی کوششوں کو بھی تیز کیا جائے گا۔ حافظ شیر علی
اسماعیلی کمیونٹی کی جانب سے مختلف شعبوں میں رضاکارانہ سماجی خدمات اور سپورٹ قابل تحسین ہیں۔ گورنر سندھ
عوام کو تعلیم، صحت، صحتمند ماحول اور انفراء اسٹرکچر کی فراہمی حکومت کی بنیادی ترجیہات میں شامل ہے۔ گورنر سندھ

Governor Sindh casts his vote in Cantonment Board Election

Governor Sindh casts his vote in Cantonment Board Election

کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخاب میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا کراچی ( ستمبر12 ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ اسٹیشن ڈی ایچ اے گرلز کالج فیز VIII خیابان شاہین میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔بعد...

More info

Governor Punjab meets with Governor Sindh in Karachi

Governor Punjab meets with Governor Sindh in Karachi

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئے ترقیاتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال ہر شعبہ میں ترقی ہورہی ہے ،گورنرسندھ ۔ یکساں ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو رہے ہیں، گورنر پنجاب...

More info

Governor Ismail, Information Minister Chaudhry enquire health of Umer Sharif

Governor Ismail, Information Minister Chaudhry enquire health of Umer Sharif

گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار عمر شریف کی عیادت وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی ۔ میڈیکل بورڈ جو فیصلہ کرے گا اس پر عمل کرینگے ۔ گورنرسندھ کراچی ( ستمبر11)...

More info

Governor, Chief Minister Sindh visit mausoleum of Quaid-e-Azam to pay respect

Governor, Chief Minister Sindh visit mausoleum of Quaid-e-Azam to pay respect

گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی کابینہ اراکین کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ قائد اعظم ؒ ایک سوچ اور نظریہ کا نام ہے جن کی بدولت ہم آزاد فضاﺅں میں سانس لے رہے ہیں...

More info

Governor Sindh attends exhibition cricket match at NSK organized by Sindh Rangers on account of Defence Day

Governor Sindh attends exhibition cricket match at NSK organized by Sindh Rangers on account of Defence Day

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کراچی (ستمبر 06) پاکستان رینجرز سندھ کے زیر انتظام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گذشتہ شب یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں ایک نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر سندھ...

More info

Governor Sindh distributes financial assistance cheques among affectees of 2010 floods

Governor Sindh distributes financial assistance cheques among affectees of 2010 floods

۔2010ءمیں سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک کی تقسیم کراچی (ستمبر 06) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ماری پور مشرف کالونی پانچ سو کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں 2010ء میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک تقسیم کئے۔ سیلاب کے بعد اندرون سندھ سے...

More info