گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات
ملاقات میں صوبے اور بلخصوص شہر کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
امن و امن کی بہترین صورتحال کی وجہ سے شہر کی رونقیں بحال ہوئی ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل
ملک میں امن و امن کے قیام میں افواج پاکستان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید