گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
محفل میلاد النبی ﷺ کی پر نور محفل میں شرکت
فیضان مدینہ کے طالب علموں اور علمائے کرام سے ملاقات
عید میلاد النبی ﷺ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے۔ گورنر سندھ
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail is Message on Eid Milad-ul-Nabi (SAW).

Governor Sindh Imran Ismail is Message on Eid Milad-ul-Nabi (SAW).

عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا پیغام  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پر عالم اسلام کو مبار ک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن کا داعی ہے اسلام اور امن دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہےں جہاں...

More info