‏گورنرسندھ عمران اسماعیل کا معروف فنکار، ڈرامہ نگار، ہدایت کار عمر شریف کی صاحبزادی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
والد کی طرح حرا عمر بھی غریبوں کی فلاح کے جذبہ سے سرشار رہیں۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail sees off Sikh Pilgrims at Karachi City Railway Station. A large number of Sikh Pilgrims departed for Nankana Sahib on special train to attend the 550th Birthday celebrations of Baba Guru Nanak Dev ji.

Governor Sindh Imran Ismail sees off Sikh Pilgrims at Karachi City Railway Station. A large number of Sikh Pilgrims departed for Nankana Sahib on special train to attend the 550th Birthday celebrations of Baba Guru Nanak Dev ji.

Karachi 10 Oct:   The Governor of Sindh Imran Ismail on Thursday bid farewell to the Yatry of Sikh community departing to attend the 550th birthday celebrations of Sikh religious leader Baba Guru Nanak, at the City Railway Station.

The Governor greeted the Sikh Yatry with good wishes. 

Special train carrying 800 Sikh Yatry was beautifully decorated. The special train departed for Nankana Sahib to attend the 550th birthday celebrations of Guru Nanak Dev Ji, a disciple of the Sikh community.

Speaking on the occasion, the Governor felicitated all Sikh Yatry on the 550th birthday of Baba Guru Nanak Devji. 

He said running of special train for the Yatry purpose of the minority community by the Minister for Railways on the directives of PM was a good omen. 

Speaking to the media, the Governor said that he will soon talk to Prime Minister for the construction of the Gurdwara in Karachi. He said that unlike India, minorities have equal status in Pakistan.

____________________________________________________

 عمران اسماعیل نے سکھ یاتریوں کو سٹی ریلوے اسٹیشن سے الوداع کیا 
کراچی اکتوبر 10 

سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرو نانک کی 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے سکھوں کی بڑی تعداد میں کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن سے روانگی کی تقریب میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے نیک خواہشات کے ساتھ سکھ یاتریوں کو الوداع کیا۔ سکھ یاتری کے لئے اسپیشل ٹرین کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا خصوصی ٹرین میں800 سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے مسافربا با گرو نانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کی مرکزی تقریبات میں شرکت کے لئے ننکا صاحب کے لئے روانہ ہوئے ۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ تمام سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک دیو جی کی550 ویں جنم دن کے موقع پر مبارکباد دیتا ہوںاس ضمن میں وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پروفاقی وزیر ریلوے کا اسپیشل ٹرین چلانے کا انتظام خوش آئند ہے،کراچی سے بڑی تعداد میں سکھ بھائی بہنیں اپنی یاترا پر انتہائی مذہبی جذبات کے ساتھ روانہ ہونا قابل ستائش ہے۔ گورنرسندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بھی گوردارہ کی تعمیر کے لئے وزیر اعظم پاکستان سے جلد بات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ ہندستان کے برعکس پاکستان میں اقلیتوں کو برابری کا درجہ حاصل ہے ہمارا عزم ہے کشمیریوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا عزم ہے تمام پاکستانیوں کو برابر کا حق ملے۔