گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اسپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہاﺅس میں منعقدہ تقریب سے خطاب
پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اسپیشل افراد کا بھی اہم کرادار ہے۔
سماعت سے محروم افراد کی خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لئے ڈرائیونگ لائسنس کے بِل پر دستخط کئے۔ گورنر سندھ
وزیراعظم پاکستان اور میں اپنی جانب سے اسپیشل افراد کو دلی طور پر سلام پیش کرتا ہوں۔
تقریب میں میئر کراچی وسیم اختر کے ساتھ اہم سماجی وسیاسی شخصیات سمیت بڑی تعداد میں اسپیشل افراد کے علاوہ دیگر لوگوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔
گرین لائن بس منصوبہ پاکستان کا وہ پہلا منصوبہ ہے جس میں اسپیشل افراد کے لئے بھی تمام تر سہولیات میسر ہوں گی۔
وزیر اعظم پاکستان کے احساس پروگرام میں عوام کے ساتھ ساتھ اسپیشل افراد کے لئے بھی خصوصی مواقع ہیں۔
موجودہ حکومت پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے وژن پر کاربند ہے۔
تقریب سے عیسی لیبارٹریز کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فرحان عیسی اور پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں سے سماجی خدمات سر انجام دینے والے امریکی رچرڈ گیری نےبھی خطاب کیا۔
اس موقع پر محکمہ خصوصی تعلیم کے مختلف اسکولز کے بچوں نے نغمے اور ٹیبلو بھی پیش کیے۔

Governor Sindh Imran Ismail meeting with Chris Van Hollen & Tahir Javed. Senator expressed concern about the Human Right violations in Kashmir & will prepare a bipartisan letter & send it to the President Trump Administration to get involved in this crisis as America cannot sit silently.