گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
محفل میلاد النبی ﷺ کی پر نور محفل میں شرکت
فیضان مدینہ کے طالب علموں اور علمائے کرام سے ملاقات
عید میلاد النبی ﷺ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے۔ گورنر سندھ
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail inaugurated the Exhibition of rare portraits of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah organized by the Ministry of Information and Broadcasting at the Art Council, Karachi.

Governor Sindh Imran Ismail inaugurated the Exhibition of rare portraits of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah organized by the Ministry of Information and Broadcasting at the Art Council, Karachi.

بابائے قوم کی تصاویری نمائش احسن اقدام ہے ۔ گورنرسندھ  تصویری نمائش سے ہمارے نوجوانوں کو قائد کی زندگی سے متعلق معلومات حاصل ہونگی۔ آرٹ کونسل میں تصاویر نمائش سے خطاب  کراچی اگست 05   گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 14 اگست کی...

More info