‏اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا 50 سال بعد کشمیر پراجلاس پاکستان کی بھرپور سفارتی کامیابی ہے۔
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے۔
بھارتی وزیردفاع گیدڑبھپکیاں نہ دیں،ہر جارحیت کامنہ توڑ جواب دیاجاۓ گا۔
ہم اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیۓ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Governor Imran Ismail met with his Holiness Dr. Syedna Mufaddal Saifuddin, Spiritual Leader of the Dawoodi Bohra Community at his residence in Karachi.

Governor Imran Ismail met with his Holiness Dr. Syedna Mufaddal Saifuddin, Spiritual Leader of the Dawoodi Bohra Community at his residence in Karachi.

Governor Imran Ismail met with his Holiness Dr. Syedna Mufaddal Saifuddin, Spiritual Leader of the Dawoodi Bohra Community at his residence in Karachi.

Talking to media persons after meeting with Syedna Mufaddal Saifuddin Chief of Bohra Community at his residence here, Imran Ismail said that teachings of peace given by Syedna Mufaddal Saifuddin were very valuable.

He said that the visit of Syedna Mufaddal Saifuddin to the country promoted the religious tourism and Syedna Mufaddal Saifuddin brings about a message of peace to the country.

The Governor also praised the Bohra Community and said that Bohra Community had played an important role in broadening of tax net in the country.

گورنرسندھ عمران اسماعیل کی بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات 

کراچی جولائی 25

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے بوہری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے کہا کہ سیدنا مفضل سیف الدین کی جانب سے امن کے لیے دی جانے والی تعلیمات اہمیت کی حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوہرہ کمیونٹی کا ٹیکس نیٹ بڑھانے میں مرکزی کردار ہے ۔ بعدازاں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیدنا مفضل سیف الدین پاکستان میں امن کا پیغام لے کر آتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی آمد سے مذہبی سیاحت کو مزید فروغ ملتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں گورنر سندھ نے کہا کہ ایک طویل عرصے بعد امریکہ میں کسی وزیر اعظم کو عزت ملی ہے ، وزیراعظم کے مضبوط دلائل سے ٹرمپ نے پاکستان کو ایک اسمارٹ قوم تسلیم کیا ، جبکہ وزیر اعظم نے عافیہ صدیقی اور کشمیر پر بھی اپنے موقف کا بھر پور اظہار کیا۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم کا امریکہ کے کامیاب دورے پر لوگوں کو اپنی خامیاں یاد آرہی ہیں کیونکہ ماضی کے وزیراعظم امریکہ جاکر کشمیر اور عافیہ صدیقی کے لئے بات کرنا بھول جاتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے امریکہ کو واضح کیا کہ ہم امداد نہیں چاہتے بلکہ تجارتی حجم بڑھانے کے خواہش مند ہیں۔

Add Comment