گورنر سندھ عمران اسماعیل کا این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے 28 ویں کانووکیشن کی پروقار تقریب سے خطاب
ادارے کے فارغ التحصیل طلبا نہ صرف پاکستان سمیت دیگر ممالک کے اہم عہدوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
موجودہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے۔
بین الاقوامی معاشی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2024ءمیں دنیا کی 70 فیصد معیشت کادارومدار جن 20 ممالک پر ہوگا اس میں پاکستان بھی شامل ہے۔
ہنر مند اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے کامیاب نوجوان پروگرام کا آغاز کیا۔
جس کے تحت نوجوان انٹرپرینیورز کو آسان شرائط اور بلا سود قرضے فراہم کئے جارہے ہیں۔
کاروبار میں آسانیاں فراہم کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں کئی درجے بہتری ظاہر کرتی ہے کہ موجودہ حکومت پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے۔
این ای ڈی کا سی پی ای سی یونیورسٹیوں کے کنسورشیم کے ذریعہ چینی شہر کی نامور جامعات کے ساتھ قریبی روابط کا قائم ہونا خوش آئند امر ہے۔
ہمارے ملک کی ترقی کا دارومدار جامعات سے فارغ التحصیل ہونہار ، قابل اور با صلاحیت طلباءو طالبات کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
یونیورسٹیز اعلی تعلیم ، تحقیق اور ترقی کے مراکز ہوتے ہیں جن کا براہ راست اثر قومی معیشت پر پڑتا ہے۔
این ای ڈی یونیورسٹی نے قومی چیلنجوں کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹر انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا
قومی انکیوبیشن سینٹر کا قیام بھی عمل میں لایا جو کہ تخلیقی کاموں کے حوالے سے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
فارغ التحصیل طلبا اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔
حکومت این ای ڈی یونیورسٹی کو تعلیمی منصوبوں ، تحقیق اور ترقیاتی پروگرامز میں مدد فراہم کرنے میں معاونت جاری رکھے گی۔ گورنر سندھ کی یقین دہانی
اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود، چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر جاوید سلیم قریشی، طلباو طالبات اور ان کے والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جلسہ تقسیم اسناد2019 میں 13طالب علموں کو ڈاکٹریٹ کی سند سے نوازا گیا۔ وائس چانسلر
27طالبا و طالبات میں گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے۔ ڈاکٹر سروش حشمت لودھی
جامعہ این ای ڈی سے اس برس پاس آؤٹ گریجویٹس کی تعداد 2113 جبکہ ماسٹرز کی تعداد 843 ہے۔ وائس چانسلر

A four-member student delegation led by Professor Shoaib Zaidi called on Governor Imran Ismail at Governor House.

A four-member student delegation led by Professor Shoaib Zaidi called on Governor Imran Ismail at Governor House.

A four-member student delegation led by Professor Shoaib Zaidi called on Governor Imran Ismail at Governor House.

During the meeting, students introduced ‘Speech Generation Glove’ which will help in translating sign language for a common person.

The delegation also requested the Governor for sponsorship to take part in IEEE-YESIST12-2019, an International Competition to be held at Stamford Internation University, Thailand which Governor Ismail approved.

 
Stamford International University, Thailand کے زیرِانتظام منعقد ہونے والے IEEE-YESIST12-2019 Competitionمیں حصہ لینے کے لئے عثمان انسٹی ٹیوٹ آفٹیکنالوجی کے طلباءکو درکار فنڈز دینے کا اعلان ۔ گورنر سندھ
گورنر سندھ سے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کےچار رکنی طلباءپر مشتمل وفد کی پروفیسر ڈاکٹر شعیب زیدی کےہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات
کراچی جولائی 18


               گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے چار رکنی طلباءپر مشتمل وفد نےپروفیسر ڈاکٹر شعیب زیدی کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقاتکی۔ وفد میں گروپ لیڈر بلال خان، صدف خان، فدضیلہ اور ایچایم مبشر غفار شامل تھے۔ملاقات میں طالب علموں نے گورنرسندھ کو قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد کے لئے اسپیچجنریشن گلوو (SG Glove) متعارف کروایا، اس گلوو کے استعمالسے سائن لینگویج کو عام آدمی باآسانی سمجھ سکے گا،SG Glove متعارف کروانے کا بنیادی مقصد اسپیشل افراد کی روزمرہزندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ قوتسماعت و گویائی سے محروم افراد کے لئے متعارف کروایا جانےوالا ایس جی گلوو قابل ستائش کام ہے، پاکستانی سائن لینگویجکے استعمال کے لئے مقامی سطح پر کم لاگت سے تیار کئے جانےوالا ایس جی گلوو اسپیشل افراد کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ انہوںنے مزید کہا کہ ذہین اور ٹیلنٹڈ طلباءو طالبات ہی ملک کے روشنمستقبل کے ضامن ہیں، اس ضمن میں ذہین طلباءو طالبات کی ہرسطح پر حوصلہ افزائی یقینی بنائی جارہی ہے، ایسے ذہینطلباءمعاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں مددگار ثابت ہورہے ہیں۔ بعد ازاں طلباءنے گورنر سندھ سے بینالاقوامی مقابلے میں حصہ لینے کے لئے درکار فنڈز فراہم کرنے کیدرخواست کی، جس پر گورنر سندھ نے Stamford International University, Thailand میں IEEE-YESIST12-2019 Competitionمیں حصہ لینے کے لئے عثمانانسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلباءکو درکار فنڈز دینے کا اعلانبھی کیا۔ اس موقع پر عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کےپروفیسر ڈاکٹر شعیب زیدی نے طلباءکو درکار فنڈز دینے کے اعلانپر گورنرسندھ کا شکریہ اداکیا۔