گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹرریاض احمد میمن کی وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات۔
ملاقات میں ڈاکٹر ریاض احمد میمن کی گورنرسندھ کو ٹی سی پی کی جانب سے سیڈ بال ٹیکنالوجی کے زریعے وزیر اعظم پاکستان کی بلین ٹری مہم کو چلانے پر بریفنگ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے چار رکنی طلباءپر مشتمل وفد کی پروفیسر ڈاکٹر شعیب زیدی کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات۔
وفد میں گروپ لیڈر بلال خان، صدف خان، فدضیلہ اور ایچ ایم مبشر غفار شامل تھے۔
ملاقات میں طالب علموں نے قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد کے لئے اسپیچ جنریشن ایس جی گلوو متعارف کروایا۔
اس گلوو کے استعمال سے سائن لینگویج کو عام آدمی باآسانی سمجھ سکے گا۔
ایس جی گلوو متعارف کروانے کا بنیادی مقصد اسپیشل افراد کی روزمرہ زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد کے لئے متعارف کروایا جانے والا گلوو قابل ستائش کام ہے۔ گورنر سندھ
ذہین اور ٹیلنٹڈ طلباءو طالبات ہی ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔ گورنر سندھ
ذہین طلباءو طالبات کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی یقینی بنائی جارہی ہے۔ گورنر سندھ
ایسے ذہین طلباءمعاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں مدد گار ثابت ہورہے ہیں۔ گورنر سندھ
پاکستانی سائن لینگویج کے استعمال کے لیے مقامی سطح پر کم لاگت سے تیار کئے جانے والا ایس جی گلوو اسپیشل افراد کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ گورنر سندھ
طلباء نے گورنر سندھ سے بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لینے کے لئے درکار فنڈز فراہم کرنے کی درخواست کی۔
اسٹیمفورڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی، تھائی لینڈ میں 2019 کے مقابلے میں حصہ لینے کے لئے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلباءکو درکار فنڈز دینے کا اعلان۔ گورنر سندھ

Governor Sindh, Imran Ismail visited the bereaved family of Shaheed Abdul Qudoos Shaikh (DC Customs) at their residence for condolences.

Governor Sindh, Imran Ismail visited the bereaved family of Shaheed Abdul Qudoos Shaikh (DC Customs) at their residence for condolences.


گورنر سندھ عمران اسماعیل کی شھید عبدالقدوس شیخ کے گھرآمد

اہل خانہ سے اظہار افسوس اور لواحقین کے لئے صبر جمل کی دعا

کراچی جولائی 12

گورنر سندھ عمران اسماعیل شہید ڈپٹی کلکٹر کسٹم عبدالقدوسشیخ کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوسکیا۔ گورنر سندھ نے عبدالقدوس شیخ شھید کے لئے درجات کیبلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔ بعد ازاںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ڈپٹی کلکٹرعبدالقدوس کی شہادت انتہائی افسوسناک واقعہ تھا ، میں یقیندلاتا ہوں کہ شھید کے اہل خانہ کو بھرپور انصاف دلائیں گے اورڈپٹی کلکٹر عبدالقدوس کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تکپہنچائیں گے اور ان قاتلوں کا ایسا انجام ہوناچاہےے کہ ان کینسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے وفاقی حکومتجو اقدامات کر رہی ہے اس کے لئے تمام اداروں کا تعاون اہمیت کاحامل ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کاروبار کو فروغ دینا اور غیرقانونی کاروبار کو روکنا چاہتے ہیں تاکہ ہر صورت اس کاروبار کوتقویت ملے جو جائز ہے۔ ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ ٹریڈرز جو احتجاج کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارشہے کہ ہڑتال پر نہ جائیں معاملات مل بیٹھ کر حل کرلئے جائیں گے۔گورنر سندھ نے کہا کہ بارڈر کنٹرول کو مزید مضبوط بنانے اورغیر قانونی اشیاءکی ترسیل کی روک تھام یقینی بنانے کے لئے بینالاقوامی طرز کا سسٹم لگانے پر غور کیا جارہا ہے جس میںاسکینرز اور جدید قسم کے آلات شامل ہیں۔ اسمگلنگ جیسےگھناﺅنے کام میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے چاہےاس میں کسی بھی شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والا کوئی کتناہی بااثر شخص ملوث ہی کیوں نہ ہو ریاست اپنا کام جاری رکھےگی۔