گورنر سندھ عمران اسماعیل کا حلیم عادل شیخ کی والدہ کے نماز جنازے میں شرکت۔
گورنر سندھ کا حلیم عادل شیخ سے والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس 
مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ گورنرسندھ کی حلیم عادل شیخ سے تعزیت 

Governor Imran Ismail spoke at the seminar ”Drug Abuse – A growing problem for society” organised by the Anti-Narcotics Force (Sindh) at a local hotel today.

Governor Imran Ismail spoke at the seminar ”Drug Abuse – A growing problem for society” organised by the Anti-Narcotics Force (Sindh) at a local hotel today.

Governor Imran Ismail spoke at the seminar ”Drug Abuse – A growing problem for society” organised by the Anti-Narcotics Force (Sindh) at a local hotel today.

Speaking at the seminar, Governor Ismail said drug addiction is a menace that needs to be eliminated from the province.

The Governor said that complaints about drug peddlers can be registered at the central office of CPLC so that the Anti-Narcotics Force, Rangers and other law enforcement agencies can take immediate and stern actions to root out this menace.

While appreciating the efforts of the Anti-Narcotics Force (ANF), the governor said that he will discuss with the Prime Minister to increase the force of the ANF.

صوبہ سندھ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی نفری مزید بڑھانے کے لئے وزیر اعظم سے درخواست کروں گا، گورنر سندھ کا سمینار سے خطاب

اے این ایف،رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سی پی ایل سی میں منشیات کے حوالے سے درج کروائی گئی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائے گا
کراچی 28 جون

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ اینٹی نارکوٹکس فورس منشیات کی روک تھا م کے لئے انتہائی اہم کام کررہا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ نجی ادارے بھی منشیات کی روک تھام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، منشیات کے استعمال سے معاشرے پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کی روک تھام کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو آپس میں باہمی رابطوں کو مزید مضبوط اور موثر بنانا ہوگا۔ آج کے دور میں مختلف اقسام کی منشیات کا استعمال ہور ہا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ تعلیمی اداروں اور دیگر جگہوں پر ان کی روک تھام کے لئے حکومت کا بھرپور ساتھ دیا جائے۔ 
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اینٹی نار کوٹکس فورس کی جانب سے منعقدہ سمینار باعنوان “Drug Abuse – A Growing problem for Society” میں بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے اس بات کا عندیہ بھی دیا کہ وہ جلد وزیر اعظم سے ANF کی نفری بڑھانے کے لئے بات کریں گے تاکہ صوبے بھر میں مزید موثر انداز سے منشیات کی روک تھام یقینی بنائی جاسکے۔ CPLC کے مرکزی دفتر میں منشیات کے حوالے سے شکایات درج کروائی جاسکتی ہیں جبکہ ان معلومات کی بنیاد پر ANF ،رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بروقت کارروائی کریں گے۔گورنر سندھ نے کہا کہ منشیات کی روک تھام یقینی بنانے اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے معاشرے کے ہر شہری میں شعور بیدار کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے والے افراد کی بحالی کے لئے کام کرنے والے اداروں کو مزید بہتر بنانے میں مخیر حضرات کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔
اس سے قبل ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد عارف ملک, چیف سی پی ایل سی زبیر حبیب اور دیگر شرکاء نے بھی خطاب کیا۔ آخر میں ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد عارف ملک نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ادارے کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی