گورنر سندھ عمران اسماعیل کا حلیم عادل شیخ کی والدہ کے نماز جنازے میں شرکت۔
گورنر سندھ کا حلیم عادل شیخ سے والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس 
مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ۔ گورنرسندھ کی حلیم عادل شیخ سے تعزیت 

British Trade Commissioner, Simon Penny called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

British Trade Commissioner, Simon Penny called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

گورنرسندھ سے برطانوی ٹریڈ کمشنر کی گورنرہاﺅس میں ملاقات

کراچی ( جون 26 )

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے برطانوی ٹریڈ کمشنر Simon Penny نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پربرٹش ڈپٹی ہائی کمشنر Elin Burns بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت بڑھانے، مختلف شعبوں میں مزیدسرمایہ کاری کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا کہسرمایہ کاری کے مزید فروغ کے لئے اصلاحات کررہے ہیں جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں کو بھرپور مراعات دی جارہی ہیں۔ گورنرسندھ نے کہا کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کا وژنرکھتی ہے، ایز آف ڈوئنگ بزنس کے ضمن میں آسانیاں پیدا کیجارہی ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح سیاحت کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کی بڑی گنجائش ہے، پاکستانباالخصوص صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجودہیں۔ اس موقع پر برطانوی ٹریڈ کمشنر Simon Penny نے کہا کہبرطانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم کو مزید وسعت دیناچاہتا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر معاشی تعلقاتخطہ کی ترقی کے لئے اہمیت کے حامل ہیں۔