صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات
صوبہ سندھ وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ملاقات میں بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت کا جائزہ
ان جزائر کو ترقی دینے اور بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات پر بھی غور
صدر مملکت کراچی میں قیام کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے بھی ملاقات کریں گے

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گوادر کے پی سی ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک نیوی کے اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گوادر کے پی سی ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک نیوی کے اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت۔ گورنر سندھ نے حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کی۔

More info