‏اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا 50 سال بعد کشمیر پراجلاس پاکستان کی بھرپور سفارتی کامیابی ہے۔
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے۔
بھارتی وزیردفاع گیدڑبھپکیاں نہ دیں،ہر جارحیت کامنہ توڑ جواب دیاجاۓ گا۔
ہم اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیۓ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی فنکشنل لیگ کے رہنما پیر صاحب پگارا سے ملاقات۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی فنکشنل لیگ کے رہنما پیر صاحب پگارا سے ملاقات۔ ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو۔