‏اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا 50 سال بعد کشمیر پراجلاس پاکستان کی بھرپور سفارتی کامیابی ہے۔
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے۔
بھارتی وزیردفاع گیدڑبھپکیاں نہ دیں،ہر جارحیت کامنہ توڑ جواب دیاجاۓ گا۔
ہم اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے حق خود ارادیت کے حصول کے لیۓ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گوادر کے پی سی ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک نیوی کے اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گوادر کے پی سی ہوٹل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاک نیوی کے اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت۔ گورنر سندھ نے حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت بھی کی۔