گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون دیا
لاک ڈاؤن کے سبب بلڈ بینکس میں خون کی کمی پر تشویش ہے۔ گورنر سندھ
اس صورتحال کے باعث خون کی بیماریوں مبتلا بچوں اور افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گورنر سندھ
عوام بالخصوص نوجوانوں سے اپیل ہے کہ وہ خون کے عطیات دیں۔ گورنر سندھ
تھلیسیمیا، ہموفیلیا اور لیوکیومیا کے امراض میں مبتلا مریضوں کو خون کی اشد ضرورت ہے۔ عمران اسماعیل
خون کے عطیات دینے کے لئےآگاہی مہم چلائی جائے۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail Message

جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی،
جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے.

عمران خان نے آج سے 23 سال پہلے جب اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا عزم کیا تو پھر ثابت قدمی سے ڈٹے رہے اور آج تک ڈٹے ہیں،

سنیئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا عمران خان کے ساتھ 26 سالہ سفرکا احوال۔