گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کراچی کے علاقے اختر کالونی اور پنجاب کالونی میں واقع یوٹیلٹی اسٹور ز پر چھاپہ
اسٹورز پر موجود اشیاء کی دستیابی سے متعلق وہاں پر موجود لوگوں ںسے بات چیت کی اور اسٹورز پر موجود اشیاءکی قیمتوں کا جائزہ لیا۔
آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سی ای او ذوالقرنین سے رابطہ

Senior Vice Chairman of Grand Democratic Alliance Ghulam Murtaza Jatoi called on Governor Imran Ismail at Governor House on Saturday.

Senior Vice Chairman of Grand Democratic Alliance Ghulam Murtaza Jatoi called on Governor Imran Ismail at Governor House on Saturday.

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے جی ڈی اے کے سینئر وائس چیئرمین غلام مرتضی جتوئی کی ملاقات
گورنرسندھ عمران اسماعیل سے جی ڈی اے کے سینئر وائس چیئرمین غلام مرتضی جتوئی نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے حامل امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی کے تحت صوبہ بھر میں وفاقی حکومت کے مزید ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ابتدائی طور پر صوبہ سندھ کے پانچ اضلاع میں ہیلتھ کارڈ کا اجراءکیا جارہا ہے ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 7 لاکھ روپے سے زائد تک کا علاج کسی بھی اسپتال میں ممکن ہوگا۔