گورنر سندھ عمران اسماعیل کا بحریہ یونیورسٹی میں منعقد انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب
سماجی انصاف اور اس ضمن میں میڈیا کا کردار ایک بہت اہم مضمون ہے۔ گورنر سندھ
وزیر اعظم کا وژن ریاست مدینہ قائم کرنا ہے۔ گورنر سندھ
ریاست مدینہ تاریخ کی سب سے بہترین ریاست تھی جو انصاف پر مبنی تھی۔ گورنر سندھ
حکومت کا احساس پروگرام ریاست مدینہ بنانے کی طرف ایک اہم اقدام ہے۔ عمران اسماعیل
یہ پروگرام غربت مٹانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ گورنر سندھ
جو نوجوان اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں وہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لے سکتے ہیں۔ گورنر سندھ
میڈیا فلاحی ریاست کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ عمران اسماعیل
ہمیں مثبت پیغام پہنچانا چاہیے، منفی خبر سے صرف دشمنوں کو فائدہ ملتا ہے۔ گورنر سندھ
میڈیا لوگوں کو مثبت پیغام پہنچا کر معاشرے کی فلاح میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ گورنر سندھ
پاکستان میں بہت مواقع ہیں، نوجوان نسل کو اللہ پر بھروسہ اور محنت کرنی پڑے گی۔ گورنر سندھ

Outgoing Pakistan Rangers Sindh Director General (DG) Major General Muhammad Saeed paid his farewell call on Governor Imran Ismail today at Governor House.

Outgoing Pakistan Rangers Sindh Director General (DG) Major General Muhammad Saeed paid his farewell call on Governor Imran Ismail today at Governor House.

During the meeting, Governor Imran Ismail lauded professional services of Major General Muhammad Saeed. He said that his services in enhancing the capabilities of the Rangers personnel will always be remembered.

While appreciating the role of Sindh Rangers Governor Ismail said that the Rangers had rendered many sacrifices for the restoration of peace in Karachi.