گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹرریاض احمد میمن کی وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات۔
ملاقات میں ڈاکٹر ریاض احمد میمن کی گورنرسندھ کو ٹی سی پی کی جانب سے سیڈ بال ٹیکنالوجی کے زریعے وزیر اعظم پاکستان کی بلین ٹری مہم کو چلانے پر بریفنگ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل سے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی کے چار رکنی طلباءپر مشتمل وفد کی پروفیسر ڈاکٹر شعیب زیدی کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات۔
وفد میں گروپ لیڈر بلال خان، صدف خان، فدضیلہ اور ایچ ایم مبشر غفار شامل تھے۔
ملاقات میں طالب علموں نے قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد کے لئے اسپیچ جنریشن ایس جی گلوو متعارف کروایا۔
اس گلوو کے استعمال سے سائن لینگویج کو عام آدمی باآسانی سمجھ سکے گا۔
ایس جی گلوو متعارف کروانے کا بنیادی مقصد اسپیشل افراد کی روزمرہ زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔
قوت سماعت و گویائی سے محروم افراد کے لئے متعارف کروایا جانے والا گلوو قابل ستائش کام ہے۔ گورنر سندھ
ذہین اور ٹیلنٹڈ طلباءو طالبات ہی ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں۔ گورنر سندھ
ذہین طلباءو طالبات کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی یقینی بنائی جارہی ہے۔ گورنر سندھ
ایسے ذہین طلباءمعاشرے میں مثبت سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں مدد گار ثابت ہورہے ہیں۔ گورنر سندھ
پاکستانی سائن لینگویج کے استعمال کے لیے مقامی سطح پر کم لاگت سے تیار کئے جانے والا ایس جی گلوو اسپیشل افراد کے لئے مددگار ثابت ہوگا۔ گورنر سندھ
طلباء نے گورنر سندھ سے بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لینے کے لئے درکار فنڈز فراہم کرنے کی درخواست کی۔
اسٹیمفورڈ انٹرنیشنل یونیورسٹی، تھائی لینڈ میں 2019 کے مقابلے میں حصہ لینے کے لئے عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلباءکو درکار فنڈز دینے کا اعلان۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail Message

جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی، جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے. عمران خان نے آج سے 23 سال پہلے جب اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا عزم کیا تو پھر ثابت قدمی سے ڈٹے رہے اور آج تک ڈٹے ہیں، سنیئے گورنر سندھ عمران

More info

Senior Vice Chairman of Grand Democratic Alliance Ghulam Murtaza Jatoi called on Governor Imran Ismail at Governor House on Saturday.

Senior Vice Chairman of Grand Democratic Alliance Ghulam Murtaza Jatoi called on Governor Imran Ismail at Governor House on Saturday.

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے جی ڈی اے کے سینئر وائس چیئرمین غلام مرتضی جتوئی کی ملاقات گورنرسندھ عمران اسماعیل سے جی ڈی اے کے سینئر وائس چیئرمین غلام مرتضی جتوئی نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر باہمی...

More info

Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah called on Governor Sindh Imran Ismail at Governor House.

Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah called on Governor Sindh Imran Ismail at Governor House.

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ہوئی جہاں ورکنگ ریلیشن کو بہتر بنانے اور دیگر باہمی دلچسپی کے حامل امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی اور پی ٹی آئی کے...

More info

Governor Sindh Mr. Imran Ismail, Inaugurated the 1st Shamrock Eat & Musical Festival

Governor Sindh  Mr. Imran Ismail,  Inaugurated the 1st Shamrock Eat & Musical Festival

گورنر سندھ کا پہلا شمروک ایٹ اینڈ میوزیکل فیسٹیول کا افتتاح حکومت بلا تفریق رنگ و نسل اور مذہب عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے عزم پر کاربند ہے۔ عمران اسماعیل آئین کے تحت ملے اختیارات کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے عوام کی بہتری کے لئے کام کرتا...

More info

UNAIDS Country Director for Pakistan and Afghanistan Dr. Maria Elena G. Filio Borromeo called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

UNAIDS Country Director for Pakistan and Afghanistan Dr. Maria Elena G. Filio Borromeo called on Governor Imran Ismail today at Governor House.

گورنر سندھ سے یو این ایڈز کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان و افغانستان کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلاﺅ کی روک تھام کے لئے آگاہی مہم ناگزیر ہے۔ گورنر سندھمرض میں مبتلا افراد کو معاشرے کا کارآمد شہری بنانے میں یو این ایڈز کی...

More info

Governor Sindh Imran Ismail and Federal Minister Shafqat Mehmood chaired the session of transitional and conservation committee at Governor House.

Governor Sindh Imran Ismail and Federal Minister Shafqat Mehmood chaired the session of transitional and conservation committee at Governor House.

گورنرسندھ اور وفاقی وزیر شفقت محمود کے زیر صدارت اجلاس گورنرہاﺅس کے مزید موثر انداز سے استعمال پر تفصیلی بات چیت۔گورنرہاﺅس عوام کے لئے کھولنے پر پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ گورنرسندھ گورنرسندھ اور وفاقی وزیر شفقت محمود کے زیر صدارت ٹرانزیشنل اینڈ...

More info

Governor Sindh Imran Ismail meeting with the participants of 27th Mid Career Management Course of National Institute of Management at Governor House.

Governor Sindh Imran Ismail meeting with the participants of 27th Mid Career Management Course of National Institute of Management at Governor House.

صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے سندھ انفرا اسٹرکچر ڈولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کام کررہی ہے۔ گورنر سندھ اہل افسران کسی بھی حکومت کا اثاثہ ہوتے ہیں ، 27 ویں مڈ کیرئرمینجمنٹ کورس کے شرکاءسے گفتگو گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل میں...

More info