گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
محفل میلاد النبی ﷺ کی پر نور محفل میں شرکت
فیضان مدینہ کے طالب علموں اور علمائے کرام سے ملاقات
عید میلاد النبی ﷺ ہمارے دلوں کے بہت نزدیک ہے۔ گورنر سندھ
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے اپنی پوری زندگی میں محبت بانٹی۔ گورنر سندھ

Governor Sindh Imran Ismail attends 10th annual convocation of Dow University of Health Sciences (DUHS) as chief guest.

Governor Sindh Imran Ismail attends 10th annual convocation of Dow University of Health Sciences (DUHS) as chief guest.

ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 10 ویں سالانہ تقریب تقسیم اسنا د میں گورنرسندھ عمران اسماعیل کی شرکت  1349 طلباء و طالبات کو گریجویشن، پوسٹ گریجویٹ، ڈپلومہ اور ڈاکٹریٹ جبکہ دو طالب علموں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی گئیں  تقریب...

More info