گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سردار علی گوہر خان مہر کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات
ملاقات میں صوبے میں جاری سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
سردار علی گوہر خان مہر نے اپنے علاقے کے حوالے سے درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل ، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، ایم این اے جئے پرکاش اکرانی و دیگر کی گمبٹ میں خالد شیخ کے فرزند کے انتقال پر تعزیت۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل ، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، ایم این اے جئے پرکاش اکرانی و دیگر کی گمبٹ میں خالد شیخ کے فرزند کے انتقال پر تعزیت۔